نھج البلاغه کانفرنس 2022

جامعہ جعفریہ کا سالانہ جلسہ سالانہ جلسہ بعنوان نہج البلاغہ کانفرنس 20 مارچ 2022 بروز اتوار صبح 8 بجے جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک میں منعقد ہو گا۔ جلسہ سے ملک کے نامور خطباء و مصائب خوان خطاب فرمائیں گے۔ پروگرام میں تشریف لائیں، اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے مجالس سپانسر کریں۔ شکریہ